اہم خبریں

خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، گورنر کے وکیل طارق آفریدی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے باعث عدالت کی الیکشن کمیشن کو 10 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں