اہم خبریں

بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح کے وقت عدت کا دورانیہ پورا نہیں ہواتھا،عون چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح کے وقت عدت کا دورانیہ پورا نہیں ہواتھا،گواہ عون چودھری کا عدالت میں بیان،، عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کو اس بات کا بخوبی علم تھا،،،عدت پوری ہونے پر دونوں کا دوسرا نکاح بنی گالہ میں ہوا،، جبکہ پہلا نکاح لاہور میں ہواتھا،،،عمران خان نے پہلے نکاح کے پوچھنے پر بتایاگیا کہ بشریٰ بی بی کو حکم ملاتھا کہ سال 2018 کے پہلے دن نکاح ہونے کی صورت میں وہ وزیراعظم بنیں گے،،، اسی پیشگوئی کے پیش نظر پہلے نکاح کی تقریب کی گئی ۔

 

متعلقہ خبریں