اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی قوم سے ہفتے کے روز چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کی اپیل،،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ،راولپنڈی ،لاہور اور پشاور میں ریلیاں نکالی جائیں گی،میں خود بھی ریلی کی قیادت کروں گا،مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کرپڑاہواہے،، حکمران الیکشن سے بھاگ رہے ہیں،، مراد سعید کو کچھ ہوا تو اسکے پیچھے ڈرٹی ہیری ہو گا،، تین دن پہلے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا،، دو دفعہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی،، پاؤں میں سوزش کے باوجود عدالت پیش ہورہا ہوں۔