اہم خبریں

بلاول بھٹوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے

گوا(  اے بی این نیوز     )بلاول بھٹوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے،بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے استقبال کیا،وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہمراہ،، وزیرخارجہ،علاقائی تنظیم کے وزارتی کونسل اجلاس میں شریک ہوں گے،،، یہ کسی بھی پاکستانی وزیرخارجہ کا 12 سال بعد پہلا دورہ بھارت ہے۔

 

متعلقہ خبریں