اہم خبریں

کور ونا وائرس سے ایک شخص ہلاک ،20 افراد میں تصدیق،8 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کور ونا وائرس نے مزید شخص کی جان لے لی ،20 افراد میں تصدیق،8 کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق ملک میں کورونا کے وار تیز ، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مجموعی طور پر 3 ہزار 187 ٹیسٹ ہوئے مزید 20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 08 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں