کراچی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سریز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ہے ۔ ون ڈے میں پاکستان نے 289 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں پر حاصل کرلیا ، سریز میں دو سفر کی برتری حاصل ہے ۔ اوپنر فخر زمان نے سنچریاں سکور کیں۔ تیسرا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے سہ پیر 3:30بجے شروع ہوگا
