اہم خبریں

شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی 6 مئی کو ہوگی، ایران اور رمیانمار شرکت نہیں کرینگے

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق تاج پوشی تقریب میں ایران، میانمار، بیلاروس، اور روس کو مدعونہیں کیا گیا جبکہ نکاراگوا اور شمالی کوریا کے صرف اعلیٰ سفارتکاروں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب میں 200 مہمان مدعو کئے گئے ہیں۔۔ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی2023 کو ویسٹ منسٹر میں ہوگی

متعلقہ خبریں