اہم خبریں

پاکستان میں مہنگائی نےسری لنکا تک کو پیچھےچھوڑ دیا ،عمران خان ٹویٹ

لاہور (اے بی این نیوز     ) چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ۔بلوم برگ کےمطابق ایشیاءبھر میں تیزی سےبڑھتے ہوئےپاکستان میں مہنگائی نےسری لنکا تک کو پیچھےچھوڑ دیا ہے۔اس امپورٹڈسرکارنےعوام خصوصاًتنخواہ دار طبقےکوتاریخ کی ریکارڈمہنگائی تلےکچل دیاہے۔ستم ظریفی تو یہ ہےکہ یہ مہنگائی پر قابو پانےہی کو تو تبدیلئ حکومت کے جواز کےطور پر پیش کیاکرتےتھے۔اب مہنگائی پر قابو پانےکی بجائےانہوں نےمعیشت کوتباہی کےگھاٹ اتار کر اور آئین وقانون کوپیروں تلےروند کرمحض اپنی کرپشن+منی لانڈرنگ کےحوالےسےNROsحاصل کئےہیں تاکہ آج جنگل کا قانون ہی🇵🇰کا مقدرٹھہرے۔

https://youtu.be/1k6CdcUfcLw

متعلقہ خبریں