اہم خبریں

اچھے کی امید ہے اطمینان رکھیں اللہ کریم کرم کرئے گا،چیر مین سینٹ کی اے بی این سے گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اچھے کی امید ہے اطمینان رکھیں اللہ کریم کرم کرئے گا عشائیے کے بعد اے بی این سے گفتگو کرتے انکا کہنا تھا کہ بات جیت شروع ہونے و والی ہے اچھے کی امید رکھنی چا ہئیے۔

متعلقہ خبریں