اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومتی اور مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا ،مذاکرات میں فریقین تجاویز پیش کرینگے تاکہ الیکشن کے حوالے سے کو حل نکل سکے ،واضح رہے کہ یہ تیسرا اور آخری دور ہے،شاہ محمود کہہ چکے ہیں کہ آج ہماری شرائط کا علم ہو جائے گا کہ کیا ہیں جبکہ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ لگتا ہے کہ آمذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔
