اہم خبریں

سیاسی تناؤ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں،چئیرمین سینیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا حکمران اور پی ٹی آئی مذاکرتی کمیٹی کے اعزاز میں عشائیہ ،وفاقی وزیر اسحاق ڈار،طارق بشیر چیمہ،نوید قمر،اعظم نذیر تارڑ اور یوسف رضا گیلانی شریک پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شریک ہو ئے،صادق سنجرانی عشائیہ کی میز پر دونوں فریقین کو بات چیت کے ذریعہ مسائل حل کرنے کی تجاویز دیں، چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ سیاسی تناؤ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں،سیاسی تناؤ ختم کرنے سے معاشی جمود ختم ہو گا،تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلاف بلائے طاق رکھ کر قومی مفاد میں متحد ہونا چاہیے۔

https://youtu.be/1k6CdcUfcLw

متعلقہ خبریں