اہم خبریں

دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کے سیاحوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کے سیاحوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع، ایس ڈی ایم اے ، پاک فوج مقامی رضاکار مختلف مقامات پر مصروف ہیں،مظفرآباد سے تجربہ کار غوطہ خوروں کی ٹیم بھی پہنچ گئی، بارش، گدلا پانی، اور تیز بہاؤ سے سرچ آپریشن میں مشکلات،،، گذشتہ روز سیاحوں کی جیپ گرنے سے لاہور سے تعلق رکھنےوالے 8 افراد لاپتہ ہوگئے تھے۔

 

متعلقہ خبریں