واشنگٹن(اے بی این نیوز )امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کابھارت کوبلیک لسٹ کرنے کامطالبہ،مودی سرکارکااقلیتوں کے ساتھ رویہ درست نہیں ، امتیازی قوانین بنائے جاتے ہیں ، اقلیتوں پر تشددکاکلچرفروغ پارہاہے ، بھارت کومذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ کیاجائے۔