اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج مذاکرات کے بعدحکومت کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخری موقع ہے،،،عمران خان نےموقع دیا ہے کہ ملک میں ایک ہی دن الیکشن کرالیں،اسد عمر کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگوانہون نے کہا حکومت کاڈر تحریک انصاف کاجذبہ ختم نہیںکر سکتا،ریلی کے اعلان پرکنٹینرز لگ گئے،گرفتاریاں شروع ہوگئیں،حکومت آئین توڑنا چاہتی ہے،ذاتی خواہشات کیلئے ملک سلامتی کو داؤپرلگایاجارہاہے۔