اہم خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس،علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور،عدالت نے رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق آج انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس میں جج اعجاز احمد بٹر نے علی امین گنڈا پور کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

متعلقہ خبریں