اہم خبریں

بھارت کا سیکورٹی خدشات پر 14 موبائل فون ایپس بلاک کرنے کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں بھارتی آئی ٹی حکام نے بتایاکہ بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام نے کہاکہ جموں و کشمیر میں حریت پسند رابطوں کےلیے یہ موبائل ایپس استعمال کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں