اہم خبریں

بھارت میں شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش

اندور(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا تاہم عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش کے 30 منٹ بعد ہی مر گیا۔

متعلقہ خبریں