کراچی (نیوزڈیسک) مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اب موٹر سائیکل خریدنا بھی مشکل ہوگیا ،ہنڈاکمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 5 سے 15 ہزار تک اضافے کا اعلان کردیا۔ ہنڈا 70 کی قیمت 1 لاکھ 54 ہزار900 روپے ، سی ڈی ڈریم 1 لاکھ 65 ہزار 900 ، ،6 ہزار اضافے سے پرائڈر 2 لاکھ 3 ہزار 900 ، 7 ہزار،سی جی 125 ،2 لاکھ 29 ہزار 900 اور 10 ہزار اضافہ،سپیشل 2 لاکھ 75 ہزار 900 میں دستیاب ۔ 15 ہزار اضافے سے سی بی 125 ایف 3 لاکھ 80 ہزار 900۔ سی بی 150 ایف 4 لاکھ 73 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہوگی۔
