اہم خبریں

اسلا م آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جو ڈیشل کمپلیکس پیشی پر عدالتی فائل گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلا م آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جو ڈیشل کمپلیکس پیشی پر عدالتی فائل گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا،جوڈیشل کمپلیکس واقعے پر مختلف لوگوں کیخلاف کیسز بنائے جا چکے، توہین عدالت کی الگ سے کسی کارروائی کی گنجائش نہیں،خواجہ حارث کے دلا ئل،، آرڈر شیٹ گُم ہو جائے تو تحقیقات کون کرتا ہے؟ چیف جسٹس کا استفسار ،،ایسی صورتحال میں سیشن جج تحقیقات کر سکتا ہے، خواجہ حارث۔،، اسپیشل پراسیکیوٹر کا توہین عدالت کاروائی کے لئے دائر درخواست پر نوٹسسز کی استدعا، توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں