اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی تین رکنی کمیٹی کا اہم اجلاس،اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی۔اجلاس میں سینئر نائب صدر فواد حسین چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شریک ہیں۔اجلاس میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے حکمت عملی طے کی گئی۔
