اہم خبریں

شہباز شریف نے عمران خان سے زیادہ ووٹ لئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے ،عمران خان سے زیادہ ووٹ آئے ہیںاس کو باجوہ صاحب نے 176 پورے کر لے دیئے تھے، یہاں 180 خود آئے ہیںسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اے بی این نیوز سے گفتگو،انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کہا کہ تاکہ ہر ایک کو بتا سکیں کہ اس ملک عوام اور پارلیمان ان کے ساتھ ہیں۔

 

متعلقہ خبریں