اہم خبریں

پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے نے کہا کہ پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک اپنی ضروریات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتا ہے، پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں ، ہماری کوشش رہی کہ روسی تیل کو عالمی منڈی سے باہر نہ رکھا جائے، سمجھتے ہیں کہ باقی دنیا میں روسی تیل کی مانگ موجود ہے۔

متعلقہ خبریں