راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ون ڈے میچوں کی سریز کا پہلا میچ آج کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔
میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں نیوزی لینڈ نے دو دو سے برابر کی تھی۔
