اہم خبریں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جاوید لطیف نے مرتضی جاوید عباسی کو گالی دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مرتضی جاوید عباسی اور جاوید لطیف میں تلخ کلامی ہو گئی،جاوید لطیف نے مرتضی جاوید عباسی کو گالی دیدی،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جاوید لطیف کے منہ پر ہاتھ رکھ لیا،مرتضی عباسی نے جاوید لطیف کو کہا کہ ڈرامہ کہیں اور جا کر لگاو۔

 

متعلقہ خبریں