اہم خبریں

ترک صدرطیب اردوان کی طبعیت خراب لیکن انٹرویو منسوخ نہیں کیا

استنبول(نیوز ڈیسک) صدر رجب طیب اردوان کی طبعیت خراب ، دوران انٹرویو سے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہونے کے باعث انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے بعدازں 15 منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین سے معذرت کی اور کہا کہ پروگرام منسوخ کرنا مناسب نہیں سمجھا ۔

متعلقہ خبریں