خرطوم ( انٹرنیشنل ڈیسک )خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان،جھڑپوں میں مصری سفارتکار ہلاک،معاون انتظامی اتاشی کومصری شہریوں کےانخلا کے دوران گولی لگی، ،،مختلف ممالک کے شہریوں کا ہنگامی انخلا جاری،،، 700پاکستانیوں کو سوڈانی بندرگاہ پہنچا دیاگیا،،،سعودی عرب نے اپنے91دیگرممالک کے 66شہریوں کو نکال لیا،،،امریکہ نے 100کے قریب سفارتی عملے کو خرطوم سے نکال لیا،،،فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں میں 400سے زائد افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔
