اہم خبریں

عیدالفطر کی چھٹیاں ختم،،پردیسیوں کی واپسی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عیدالفطر کی چھٹیاں ختم،،پردیسیوں کی واپسی شروع،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری،سرکاری دفاتر،کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے،پردیسیوں کا کہنا ہے کہ عزیز و اقارب کے ساتھ مل کرعید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں،،،،ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی، کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کردیا،،،عید منانے پردیس گئے شہریوں کو واپسی پر سفری مشکلات،مسافروں کاکہنا ہے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اب کرایوں میں اضافہ کر کے ہم پر مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں