اہم خبریں

ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں، اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ملک کی بدلتی صورتحال،ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں ،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اہم اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے ،ہنگامی اجلاس میں ایم کیوایم کی طرف سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ایم کیوایم پی ڈی ایم کا ساتھ دے گی یا پی ٹی آئی کی تائید کرے گی فیصلہ آج اجلاس میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں