اہم خبریں

شجاع آباد،گندم کی تیارفصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر

شجاع آباد،گندم کی تیارفصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر

ملتان (نیوز ڈیسک) شجاع آبادمیں گندم کی تیارفصل نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر،متاثرہ کسان کی امداد کی اپیل ۔ تفصیلات کےمطابق شجاع آبادمیں چک آرایس میں گندم کی کھڑی فصل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی ، آگ لگنےکے نتیجے میں 3لاکھ مالیت کی گندم جل کرخاکسترہوگئی ، فصل کو لگی تو بجھا لی گئی لیکن آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

متعلقہ خبریں