اہم خبریں

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر ،اے آئی ٹول ایپ کا حصہ بن گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اسنیپ چیٹ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ،اے آئی ٹول کو ایپ کا حصہ بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ٹول کو اسنیپ چیٹ کا حصلہ بنایا گیا ہے ، واضح رہے کہ مائی اے آئی نامی چیٹ بوٹ پہلے اسنیپ چیٹ پلس میں متعارف کرایا جا چکا ہے ،آئندہ چند ہفتوں کے اندر یہ نیا ٹول تمام اسنیپ چیٹ صارفین کو دستیاب ہوگا،یہ نیا اے آئی ٹول اسنیپ چیٹ بنیادی طور پر باتیں کرنے والا ساتھی ہے جو اے آر لینسز کے استعمال سے متعلق صارفین کو تجاویز دیگا ۔

متعلقہ خبریں