اہم خبریں

تمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں تمام انتخابات ایک تاریخ کو ہوں،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیف جسٹس صاحب سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے،سپریم کورٹ نے حکم نامے میں 14 مئی کی تاریخ دی ہےہماری قیادت کے ساتھ مشاورت ہورہی ہےتمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں تمام انتخابات ایک تاریخ کو ہوںسپریم کورٹ نے کہا کہ جب تک اتفاق رائے نہیں ہوجاتا نئی تاریخ نہیں دے سکتےفاروق ایچ نائیک کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گےسپریم کورٹ کو بتا دیا تحریک انصاف سے رابطہ ہوچکا ہےعید کے دنوں میں مزید رابطے کیے جائینگےچاہتے ہیں تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے ہوں۔

متعلقہ خبریں