اہم خبریں

نومنتخب وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرھویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز     )نومنتخب وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرھویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا۔صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نومنتخب وزیراعظم چوہدری انوار الحق سے حلف لیا۔سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے وزیراعظم کے منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔

متعلقہ خبریں