اہم خبریں

عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں،مذاکرات کی نوبت نہیں آئے گی، فضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عدالت کو پارلیمنٹ ایکٹ کا احترام اور پیروی کرناہو گی،کر نا ہو گا،عدالت کہہ رہی ہے عمران خان سے بات کریں،اتحادیوں نے بینچ پر عدم اعتماد کر دیا ہے، اسمبلی قانون پاس کر چکی ہے،کیا اس پینچ کے سامنے پیش ہو کر یقین دہانیاں کراوں،ہمرا وزیر قانوں اور اٹارنی جنرل ان کو بتا چکا ہے کہ ان پر عدم اعتماد ہے، عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، جے یو آئی ف کے سربراہ فضل الرحمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم کس شخص کے ساتھ مذاکراےت کریں،فیصلے مسلط کر کے ہماری تو ہیں کی جارہی ہے، جس کو نااہل ہو نا چاہئیے تھا عدالت اسے سیاست کو مرکز بنا رہی ہے، سپریم کورٹ اپنے رویے میإ لچک پیدا کرے، اس شضص سے بات کرنا ہماری اور پارلیمنٹ کی تو ہین ہے، اگر فیصلے مسلط کئے گئے تو ہم بھی عوام کی عدالت میں جائیں گےاس شخص کو تحفظ دینے کیلئے پوری قوم کو ذلیل کیا جارہاہے، عدالت مسلط کیا ہوا فیصلہ واپس لے، مذاکرات کی نو بت نہیں آئے گی۔

 

https://youtu.be/9xTT8tTJ2Ro

متعلقہ خبریں