اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عید الفطر کب ہوگئی ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جبکہ 13 ممالک کا 25 رکنی ماہرین فلکیات نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ، سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔
