اہم خبریں

سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ

خر طوم (  اے بی این نیوز   )سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔پاکستانی شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، الرٹ جاری سیکیورٹی فراہم کرنا سوڈان حکومت کی ذمہ داری ہے اور پیش آنے والا واقعہ ویانا کنونشن کی بھی خلاف ورزی ہے۔پاکستانی سفارتخانہ سوڈان کے مطابقجھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں پاکستان سفارتخانے کی عمارت کو لگی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں