راولپنڈی( اے بی این نیوز )سرکاری تعلیمی ادروں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہےمحکمہ تعلیم حکومت پنجاب ضلع راولپنڈی کی ہدایت پر طلباو طالبات کے لیے مفت کتابوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہےپہلی کلاس سے دسویں کلاس تک فراہم کی جائیں گی محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ڈاینز ہائیر سیکنڈری سکول کو راولپنڈی میں کتابیں مہیا کر دی گئینئے تعلیمی سالکے شروع ہوتے ہی نئے داخلے بھی شروع کر ئیے گے ہیں