اہم خبریں

مُودی کا ہِندُوستان ،مسلمانوں کیلئے وبالِ جان بن گیا

دہلی ( اے بی این نیوز   )مُودی کا ہِندُوستان ،مسلمانوں کیلئے وبالِ جانبن گیا،رمضان المبارک میں ہندوانتہا پسندوں نے ریاست اُتر کھنڈ میں مسلما نو ں کو نما ز ترا ویح تک نہ پڑ ھنے دی،دہشتگردتنظیم بجرنگ دل کے 60 سے زائد غنڈوں کا مسجد پر دھاوا، بھارتی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی،،، شکایت لگانے پر علاقہ مجسٹریٹ نے مسجد کے آدھے حصے کو ہی سِربمہر کر دیا۔

 

متعلقہ خبریں