اہم خبریں

آڈیو میں آواز میری ہے لیکن بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، اعجاز چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن میری بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی بات پر پشیمان نہیں ہوں مگر میری بات کو توڑ مروڑ پیش کیا گیا ، آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے گئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں