اہم خبریں

پاکستانی کرکٹرز کیلئے21سے 23 اپریل تک عید کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو21 سے 23 اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں19 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن کریں گی۔26 اپریل کو دونوں کپتان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شامل ہوں گے، ٹیمیں 30 اپریل کو کراچی روانہ ہو جائیں گی، پنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل جبکہ ون ڈے میچز 27 اور 29 اپریل کو ہونگے۔

متعلقہ خبریں