اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ارشد شریف قتل کیس کے سلسلے میں جے آئی ٹی کے اہم اجلاس میں اہم گواہوں کی شہادتیں قلمبند کی گئیں، یہ جے آئی ٹی کا 11واں اجلاس تھا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اگلا اجلاس بدھ کو ہو گا جس میں شہا دتوں کا جا ئزہ لیا جائے گااور مزید کارروائی بارے بھی بات چیت ہو گی۔