اہم خبریں

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان ، بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی، پاکستان میں بھی عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں