اہم خبریں

پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنیوالے افسر سے ریکوری کی جائے گی ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنیوالے افسر سے ریکوری کی جائے گی ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ، ایسا نہ ہو کے متعلقہ افسر پوری عمر 21 ارب روپے کی ادائیگی کرتارہے ،، انتخابات ہوں گے اسی سال ہوں گے لیکن 14 مئی کو نہیں ہوں گے،، جتنا مرضی زور لگا لیں ۔

متعلقہ خبریں