اہم خبریں

سیدوشریف،زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5افرادجاں بحق

سیدو شریف(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں