کراچی(نیوز ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری نے کراچی کا چڑیا گھربند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آ ج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بختاور بھٹو زرداری لکھا کہ کراچی چڑیا گھر کو بند کیا جائے کے ایم سی میں چڑیا گھرکو چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ بختاور بھٹوزرداری نے یہ مشورہ ہتھنی نور جہاں کے تلاب میں کرنے کے بعد دیا۔
