اہم خبریں

سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے سویڈیش سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور۔آج ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ معمول کی قونصلر خدمات جلد از جلد بحال کرنے اور سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی طلباکو مکمل سہولت فراہم کرنے پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں