اہم خبریں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری آئینی قرار، شیخ رشید احمد ودیگر کی درخواستیں خارج

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری میں کوئی غیر قانونی اقدامات نہیںہوئے ، نگران وزیراعلیٰ کی تقریری آئین کے مطابق ہے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریری کیخلاف شیخ رشید ودیگر کی دائر درخواستیں خارج کردیں۔

متعلقہ خبریں