لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورکےسرحدی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے،ٹھوکرنیاز اوربابوصابو سےموٹروےدھند کےباعث ہیوی ٹریفک کیلئےبند کر دیا گیا،موٹروےکی بندش کےباعث داخلی وخارجی راستوں پروارڈنزکی نفری میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔