اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ کھنہ کے سامنے ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ،حادثے میں 3نوجوان دوست موقع پر جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوگیا۔حادثہ کار اور ٹرک کےدرمیان تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعاد احمد شامل ہیں۔جاںبحق ہونے والے تینوں نوجوان اور زخمی ہونے والا ایک ہی گلی کے رہائشی تھے۔۔پولیسپولیس موقع پر پہنچ گئی،کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
