اہم خبریں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)آج دن کو کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہونے کے بعد لین دین 287.50 روپے میں جاری ہے۔یاد رہے کہ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی

متعلقہ خبریں