اہم خبریں

ٹوئٹر کا نیا لوگو،’ایلون مسک نے ٹوئٹر کو میم بنا دیا

لندن (اے بی این نیوز    )ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں آئے روز نِت نئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ یکم اپریل کو بلیو ٹک برقرار رکھنے والے خواہش مند افراد کو سبسکرپشن حاصل کرنے کو کہا گیا اور اس کے بعد ٹوئٹر لوگو سے پرندے کی تصویرہٹا کر کتے کی تصویر لگا دی گئی جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں